the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

کسان کا گلا کاٹ کر قتل

Thu 08 Sep 2016, 00:45:53
(یو این آئی) اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع ہیڈ کواٹر سے ستّر کلو میٹر مسافت پر تھانہ مانک پور علاقے میں بدھ کی شب ایک کسان کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا گیا ۔

پولیس ترجمان کے مطابق کساہل ڈیہ گاوُں کا باشندہ رام پال (60)گزشتہ شب



اپنے ٹیوب ویل پر سو رہا تھا کہ اس کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا گیا جس کی لاش صبح برآمد کی گئی ہے۔

اہل خانہ نے شکایت درج کرکے الزام عائد کیا کہ رام بھون سے بٹوارے کا تنازعہ چل رہا تھا جس کے سبب رام بھون نے رام پال کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.